• news

میسی ٹرافی کے ساتھ ہی سوگئے، تصاویر وائرل


لاہور(سپورٹس رپورٹر)ارجنٹائن کو فٹبال کا عالمی چیمپئن بنانے والے لائیونل میسی ورلڈکپ ٹرافی  سوتے وقت بھی اپنے پاس رکھنے لگے ہیں۔ میسی ورلڈ ٹائٹل جیتنے کے بعد سے اب تک مختلف اوقات کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کر رہے ہیں۔اپنی تازہ پوسٹ میںمیسی نے ورلڈکپ ٹرافی سوتے وقت بھی اپنے پاس رکھنے کی تصویر شیئر کردی۔

ای پیپر-دی نیشن