• news

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق‘ کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی


لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسی نوعیت کی تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ عدالت نے اوورسیز پاکستانیوںکو ووٹ کا حق دینے سے متعلق کئے گئے اقدامات کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی ہے۔
ملتوی

ای پیپر-دی نیشن