خاتون لیکچرار کو گیارہ ماہ کی تنخواہ نہ دینے پر عدالت نے محکمہ تعلیم کے افسروں کو طلب کر لیا
لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے خاتون لیکچرار کو گیارہ ماہ سے تنخواہ دینے کے خلاف درخواست پر محکمہ تعلیم سمیت و دیگران سے جواب طلب کرلیا ہے۔ لیکچرار سارہ سکندر نے موقف اختیار کیا کہ رولز کے مطابق محکمہ تعلیم نے حافظ آباد سے گورنمنٹ کالج لاہور میں تبادلہ کیا، گیارہ ماہ گزر جانے کے باوجود تنخواہ جاری نہیں کی جا رہی ہے۔
تنخواہ