• news

مولانا اکرم کاشمیری علالت کے باعث ہسپتال داخل ،دعائے صحت کی اپیل


 لاہور (خصوصی نامہ نگار) جامعہ اشرفیہ لاہور کے استاذ الحدیث و سابق رجسٹرار مولانا محمد اکرم کاشمیری شدید علالت کے باعث ہسپتال میں داخل جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی نے لوگوں سے مولانا محمد اکرم کاشمیری کی جلد صحت یابی کے لیے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مولانا محمد اکرم کاشمیری ملک کے جید عالم دین، آزاد کشمیر اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق رکن اورتقریبًا پچاس سال  جامعہ اشرفیہ لاہور میں بطور استاذ الحدیث و رجسٹرار دینی خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن