• news

متروکہ وقف املاک بورڈ آفس میں کرسمس کیک کا ٹنے کی تقریب 


لاہور(خصوصی نامہ نگار)متروکہ وقف املاک بورڈ آفس میں کرسمس کا کیک کا ٹنے کی تقریب منعقد ہو ئی۔ چیئرمین بورڈ حبیب الرحمن گیلانی نے مسیحی ملازمین کو کرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے انکے ساتھ کیک کاٹا۔ سیکرٹری بور ڈناصر اکرم،ظفر اقبال،عدیل احمد،رانا عارف،عامر ہاشمی،ممبر بورڈ جویریہ سہروردی،سہیل رضا،علی اصغر،ذیشان گورسی سمیت دیگر افسران کی شرکت۔چیئرمین بورڈ کا کہنا تھا کہ مسیحی ملازمین کے مسائل حل کے لیے اقدامات کیے جائیں گے، ہم انکی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن