• news

عدالت کا 4سالہ بیٹی والدہ  کے حوالے کرنے کا حکم 


لاہور(خبرنگار)ایڈیشنل سیشن جج عشرت عباس نے چار سالہ بیٹی کو والدہ کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا، والدہ جنت اعجاز نے درخواست میں موقف اپنایا کہ شوہر نشہ کرتا ہے ، منع کرنے پر تشدد کر کے گھر سے نکال دیا ،شوہر نے چار سال کی بیٹی بھی چھین لی ، استدعا  ہے کہ عدالت بیٹی میرے حوالے کرنے کا حکم دے۔

ای پیپر-دی نیشن