• news

ریلویز پولیس نے گمشدہ بیگ  مالک کے حوالے کر دیا


لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلویز پولیس ہیلپ ڈیسک لاہور کی فلاحی کارروائی ،مسافر کا گمشدہ بیگ تلاش کرکے اس کے حوالے کر دیا۔ بیگ میں لیپ ٹاپ، اے ٹی ایم کارڈ اور نقد رقم 13 ہزار روپے موجود تھی ۔مسافر ٹرین قراقرم ایکسپریس میں سفر کرنے کیلئے ریلوے سٹیشن لاہور آیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن