معلوم افراد کی فائرنگ‘ایک شخص جاں بحق
لاہور(نامہ نگار) غا زی آباد کے علاقے تاجپورہ میںموٹر سائیکل سوار2 نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 45 سالہ مسعود کو قتل کردیا اور فرار ہو گئے ہیں۔ پولیس نے فرانزک ٹیم کی مدد سے شواہد اکٹھے کئے اور نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائیگا۔