ایلون مسک کا ٹوئٹر کی سربراہی سے مستعفی ہونے کا عندیہ
نیو یارک (نیٹ نیوز) چیف ایگزیکٹو ٹوئٹر ایلون مسک نے عندیہ دیا ہے کہ وہ جلد ہی اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔ ایلون مسک نے رواں برس اپریل میں ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالر سے زائد میں خریدا تھا۔
اور اکتوبر کے آخر میں انہوں اس کے انتظامات سنبھالے تھے۔
ایلون مسک