• news

 حد نگاہ خطرناک حد تک کم، پی آئی اے نے لاہور کی بین لا قوامی پروازوں کو اسلام آباد منتقل کر دیا


راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) دھند اور حد نگاہ خطرناک حد تک کم ہونے کے باعث پی آئی اے نے لاہور ائیرپورٹ پر رات 10 تا دن11 بجے کے درمیان آپریٹ ہونے والی بین لا قوامی پروازوں کو اسلام آباد منتقل کر دیا۔ پروازوں کی منتقلی فضائی حفاظت اور مسافروں کو طویل انتظار کی کوفت سے بچانے کے تناظر میں کی گئی ہے۔
 رات 10 تا دن11 بجے کی درمیان کی پروازں کی منتقلی عارضی ہے۔
 اسلام آباد منتقل

ای پیپر-دی نیشن