ننکانہ: منشیات فروشوں سمےت اسلحہ کی نمائش کرنےوالے 4 ملزم گرفتار
ننکانہ صاحب(نامہ نگار) تھانہ مانگٹانوالا پولیس نے ایس ایچ او عدیل شوکت کی سربراہی میں کارروائیوں کے دوران ناجائز اسلحہ کی نمائش اور منشیات فروشی میں ملوث 4 ملزموں کو گرفتار کر لےا گےا۔ ملزم کے قبضہ سے پسٹل 30 بور برآمد کیا۔ منشیات فروش عظمت اور علی حسنین کو گرفتار کر کے 1 کلو چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔ سلیمان کو 24 لٹر شراب سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔