• news

چھٹیاں‘ کرسمس: پی آئی اے‘ نجی ائرلائنز کے کرایوں میں اضافہ


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پی آئی اے اور نجی ملکی ائیرلائنز نے اندروں و بیرون ملک کرایوں میں اضافہ کر دیا۔ کرسمس‘ موسم سرم کی تعطیلات اور نئے سال کی آمد کی وجہ سے ٹکٹیں مہنگی کی گئیں۔ بیرون ملک ٹکٹوں کی قیمت میں بھی کئی گنا اضفہ ریکارڈ ہو رہا ہے۔ پی آئی اے کا کراچی سے اسلام آباد کا یکطرفہ 36000 جبکہ دوطرفہ کرایہ 71 ہزار تک پہنچ گیا۔ کرسمس اور موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد کرایوں میں نمایاں کمی آنے کا امکان ہے۔
کرایہ


 

ای پیپر-دی نیشن