• news

 انڈونیشیا کی سیلاب متاثرہ علاقوں کیلئے ریلیف بحالی کیلئے امدادی گرانٹ کے معاہدے پر دستخط


 اسلام آباد(وقائع نگار)حکومت پاکستان کی جانب سے، این ڈی ایم اے نے پاکستان میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے انڈونیشیا کی حکومت کیطرف سے 10 لاکھ امریکی ڈالر کے گرانٹ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ سفیر ایڈم ملاورمن توگیو نے دستاویز پر دستخط کیے۔

چیئرمین این ڈی ایم اے، لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک اور پاکستان کے سفیر ایڈم ملاورمن توگیو نے گرانٹ کی دستاویز پر دستخط کیے۔
 دستخط

ای پیپر-دی نیشن