سیلا ب متا ثر ین کی مدد، بیلا روس کا جہا ز 27.7ٹن ساما ن لے کر اسلا م آبا د پہنچ گیا
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)سیلاب متاثرین کی امداد کےلئے بیلا روس کا جہاز 27.7 ٹن سامان لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ کارگو کا وزن 27.7 ٹن وزنی اور مالیت 4 لاکھ ڈالر سے زیادہ تھی۔ اس میں فریم ٹینٹ، پٹرول پمپنگ پلانٹس، ڈیزل جنریٹر، کمبل، ادویات شامل تھیں۔
بیلا روس