• news

 ریلوے مکینیکل او رسول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹس میں افسران کے تقرر و تبادلے جاری 


اسلام آباد(محمد صلاح الدین خان )پاکستان ریلوے مکینیکل او رسول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹس میں گریڈ 20 کے افسران کے تقرر و تبادلے جاری وزارت ریلوے سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ۔اطہررےاض ڈویژنل سپریٹینڈنٹ کراچی کو ایم ڈی ، کے یو ٹی سی ، کے سی آر کراچی کا اضافی چارج دے دےا گےا ہے۔افتخارحسین پروجیکٹ ڈائریکٹرری ہیبلی ٹیشن پاکستان ریلوے مغل پورہ لاہورکا تبادلہ بطورڈویژنل سپریٹینڈنٹ پاکستان ریلوے سکھر کردےا گےا۔عرفان الحق ڈویژنل سپریٹینڈنٹ پاکستان ریلوے سکھرکوپروجیکیٹ ڈائریکٹر ری ہیبلی ٹیشن (کوٹری) کراچی کر دےا گےا ہے۔
 تقرر و تبادلے 

ای پیپر-دی نیشن