• news

سائرہ نجےب احمد ڈی جی بے نظےر  انکم سپورٹ پروگرام تعےنات 


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)حکومت نے گرےڈ20کی افسر سائرہ نجےب احمد کو ڈی جی بے نظےر انکم سپورٹ پروگرام تعےنات کر دےا ،گرےڈ21کے افسر فرےد اقبال قرےشی کو تےن سال کے لئے ٹی ڈےپ کا سےکرٹری تعےنات کےا گےا ہے ،وہ کسٹمز گروپ کے افسر ہےں ،گرےڈ 21کے افسر عاصم مجےد خان کو اےف بی آر کا ممبر لےگل آئی آر اور ممبر لےگل اےف بی آر سےد غلام عباس کاظمی کو اےف بی آر کا ممبر پبلک رےلےشن لگایاگےا ہے وہ موجودہ ممبر پی آر سردار علی خواجہ کی 6جنوری کو رےٹائرٹ پر اس منصب کا چارج لےں گے ۔
 سائرہ نجےب

ای پیپر-دی نیشن