سندرا سٹیٹ کیلئے زمین ایکوائر کیس‘ سیکشن فور کا نوٹیفکیشن معطل‘ فریقین سے جواب طلب
لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے ننکانہ صاحب میں سندر اسٹیٹ کیلئے زمین ایکوائر کرنے کیلئے سیکشن فور کا نوٹیفکیشن معطل کرکے فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ وکیل نے مو¿قف اختیار کیا کہ پنجاب حکومت زرعی اراضی کو قانون کے برعکس ایکوائر کر رہی ہے۔
معطل