نیازمانہ نئے صبح وشام پیداکر
ضرورت پیدا ہو گئی ہے کہ علم دین کو سائنٹیفک یا فلسفیانہ استدلال کے ساتھ پیش کیا جائے‘ مگر ایسے انداز میں کہ اسلام کی روایات کو پیش نظر رکھتے ہوئے جدید انسانی افکار کی روشنی میں اس کی افادیت و اہمیت کو ثابت کیا جا سکے۔
(کتاب افکار اقبال ”مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال“)