• news

چھٹی قومی سوکر فٹ سال چیمپئن شپ 29 دسمبر سے شروع ہو گی


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن کے زیر اہتمام چھٹی قومی سوکر فٹ سال چیمپئن شپ 29 دسمبر سے میں شروع ہو گی۔ 
چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ملک بھر سے مختلف ڈیپارٹمنٹ، صوبوں، ریجنل ایسوسی ایشنز کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹیموں کی منیجرز میٹنگ 28 دسمبر کو ہوگی۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب 31 دسمبر کو ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن