روس کی جاسوسی کے الزام میں جرمن فارن انٹیلی جنس سروس ایجنٹ گرفتار
برلن(آئی این پی)جرمنی میں فارن انٹیلی جنس سروس کے ایجنٹ کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق فارن انٹیلی جنس سروس کے ملازم کو روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتارکیا گیا ہے، گرفتار کیے گئے اہلکار پر ریاستی راز روسی انٹیلی جنس کو بتانے کاالزام ہے۔
ایجنٹ گرفتار