• news

 ورثاءکو مستقل ملازمت دینے کا معاملہ،وزیراعظم امدادی پیکج کے قوائد میں ترمیم


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )دوران ملازمت انتقال کرنیوالے سرکاری ملازمین کے ورثاءکو مستقل ملازمت دینے کا معاملہ مےںوزیراعظم امدادی پیکج کے قوائد میں ترمیم کر دی گئی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے آفس میمورنڈم جاری کر دیا، میمورنڈم کے مطابق ترمیم کے بعد ملازمین ورثا کو کنٹریکٹ کی جگہ مستقل ملازمت دی جا سکے گی،گریڈ 15 تک پوسٹ کیلئے ٹیسٹ میں ناکام امیدوار کو نچلے گریڈ پر مستقل کیا جائے گا۔
 قوائد ترمیم

ای پیپر-دی نیشن