ہائی ویز کو محفوظ بنانے کیلئے پی ایچ پی ای پولیس ایپ کے ساتھ منسلک
لاہور(نامہ نگار)پنجاب حکومت نے پنجاب ہائی ویز کو مزید محفوظ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے پنجاب حکومت نے پی ایچ پی کو ای پولیس ایپ کے ساتھ منسلک کر دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ پنجاب حکومت کے اس اقدام کے بعد پولیس ہیلپ لائن 15 پر چلنے والی کالوں کے ساتھ ساتھ ہائی ویز پر ٹریفک حادثات کی کالز بھی پی ایچ پی موصول کرے گی۔ جس سے پنجاب پولیس کے جائے وقوعہ پر پہنچنے اورپولیس رسپانس کا بھی جائزہ لیا جا سکے گا۔
پی ایچ ای