• news

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے 


لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سے459روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4 روپے اضافے سے306روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے268روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن