• news

مودی بھارت کا قصائی، اقلیتوں کا  سب سے بڑا قاتل ہے، محمد اشرف


لاہور(نامہ نگار) پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ مودی بھارت کا قصائی ہے اور بھارت میں بسنے والی اقلیتوں کا سب سے بڑا قاتل ہے۔ اس شخص کی وجہ سے بھارت میں مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ ہو چکا ہے۔وہ بھارتی وزیر اعظم اور گجرات کے قصائی مودی کے خلاف کیے گیے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن