• news

سعودی سفارتخانہ نے پاکستان میں اپنے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت جاری کر دی 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفارتخانہ نے الرٹ جاری کر دیا۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سعودی شہری احتیاط برتیں۔ شہری ضرورت کے بغیر باہر نہ نکلیں۔ سعودی شہری ضرورت پڑنے پر سفارتخانہ اور قونصلیٹ سے رابطہ کریں۔

ای پیپر-دی نیشن