• news

برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے471روپے،انڈے بھی مہنگے


لاہور(کامرس رپورٹر )شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے471روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 8روپے اضافے سے314روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے270روپے فی درجن رہی۔

ای پیپر-دی نیشن