• news

دختر رسولؐ حضرت فاطمہ ؓکا یوم وصال آج عقیدت واحترام سے منایا جائیگا


لاہور( این این آئی)دختر رسولؐ، خاتون جنت سیدہ فاطمتہ الزہراکا یوم وصال3جمادی الثانی بمطابق27دسمبرآج منگل کو عقیدت واحترام سے منایا جائے گا۔ 
ملک بھر میں مساجد اور امام بارگاہوں میںتقریبات،سیمینارز اورمجالس عزا کا اہتمام کیا جائے گاجس سے خطاب کے دوران علما ء کرام،ذاکرین،خطیب اور مقررین خاتون جنت حضرت بی بی فاطمہ کی حیات مبارکہ اوراسلام کی سربلندی کیلئے دی گئی قربانیوں اور سیرت طیبہ پر روشنی ڈالیں گے ۔
یوم وصال 

ای پیپر-دی نیشن