جگر کی چربی دماغ کے لیے شدید نقصان دہ ہوسکتی ہے
لندن (نیٹ نیوز) جگر پر غیرمعمولی چربی شدید نوعیت جگر کے کئی امراض کی وجہ بنتی ہے اور اب ماہرین نے اس کا تعلق دماغی اور ذہنی صحت سے بھی جوڑا ہے کیونکہ اس کا اثر نفسیات پر ہو سکتا ہے۔
کنگز کالج لندن سے وابستہ پروفیسر راجر ولیمز اور سوئٹزرلینڈ کے جامعہ لیوزین کے ماہرین نے بتایا کہ نان الکحلکفیٹی لیور ڈیزی (این اے ایف ایل ڈی) سے دماغ میں آکسیجن کی فراہمی کم ہوجاتی ہے جس سے دماغی بافتوں میں سوزش بڑھ جاتی ہے اور یوں دماغ کو کئی لحاظ سے شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔
چربی