• news

تاوان کیلئے مغوی تاجر بازیاب،2 ملزم گرفتار


لاہور(نامہ نگار)نولکھا کے علاقے سے تاجرمیاںامجد کو گھر جاتے ہوئے 2 ملزمان نے اغواء کیا اور وہ تاجر کی رہائی کیلئے 40 لاکھ روپے تاوان مانگتے رہے۔ نولکھا پولیس نے مقدمہ درج کر کے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے پہلے ایک ملزم شہباز کو گرفتار کیااور پھر ملزم شہباز کی نشاندہی پر دوسرے ملزم ارسلان کو گرفتارکر کے مغوی تاجر میاں جاوید کو بازیاب کرا لیا۔

ای پیپر-دی نیشن