• news

انسداد دہشت گردی:بخشی خانہ میں 2 بھائیوں کے قتل کیس میں2 گواہ جرح کیلئے طلب 


 لاہور(خبرنگار) انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت نے سیشن کورٹ بخشی خانہ میں 2 بھائیوں کے قتل کیس میں10 جنوری کو 2 گواہان کو جرح کے لیے طلب کر لیا۔ عدالت نے مرکزی ملزم سمیت 5 ملزموںپر فرد جرم عائد کر رکھی ہے۔پراسیکیوٹر نے موقف اپنایا کہ ملزمان عبد الکفیل، عارف رضوان آصف اور عظیم وغیرہ کے خلاف تھانہ اسلام پورہ میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن