• news

سمبا اکیڈمی نے گہلن کلب  کو 6رنز سے ہرا دیا 


لاہور (سپورٹس رپورٹر)سمبااکیڈمی نے گہلن کلب کو چھ رنزسے ہرا دیا۔سمبا اکیڈمی نے 246 رنز بنائے‘ محمد عبداللہ 108 رنز کیساتھ  نمایا رہے۔گہلن کلب 240 رنز پر ڈھیرہو گئی۔ آفتاب احمد نے 89 رنزبنائے۔ عبداللہ ہاشمی اور محمد وقاص شاہ نے تین تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔د عبداللہ ہاشمی مین آف دی میچ قرار پائے۔

ای پیپر-دی نیشن