• news

شہباز شریف کی آڈیو لیکس کا معاملہ، وزیراعظم ہاؤس کے سابق ملازم کو حراست میں لے لیا گیا 


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعظم شہباز شریف کی آڈیولیکس کے معاملے میں ملوث وزیراعظم ہاؤس کے سابق ملازم کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ حراست میں لئے گئے شخص سے مزید تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحویل میں لیا گیا شخص وزیراعظم ہاؤس سے ہٹائے جانے کے بعد بہاولپور میں تعینات تھا۔ 

ای پیپر-دی نیشن