• news

بانگ درا


سر پہ سبزے کے کھڑے ہو کے کہا قُم میں نے
غنچہ¿ گُل کو دیا ذوقِ تبسم میں نے
فیض سے میرے نمونے ہیں شبستانوں میں
جھونپڑے دامنِ کہسار میں دہقانوں میں
(بانگِ درا) 

ای پیپر-دی نیشن