• news

برائلر گوشت 464روپے کلو  انڈے 274روپے درجن 


لاہور(کامرس رپورٹر )شہر میں گزشتہ روز  پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے  گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے464روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے309روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 274روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن