• news

نیویارک میں گلوکار ظفر اقبال  کے اعزاز میں تقریب 

لاہور (کلچرل رپورٹر) انجمن  حلقہ  ارباب ذوق  نیوجرسی  اور علامہ اقبال  گلوبل فورم کے زیراہتمام گزشتہ دنوں نیویارک میں گلوکار ظفر اقبال کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا اہتمام پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیت ڈاکٹر  عبدالرحمن  عبد نے کیا ۔ جبکہ آفتاب زیدی، الطاف ترمذی،جاوید رحمت، احتشام کاظمی، اقبال کھوکھر، فرح کامران، ڈاکٹر عامر،فرزانہ،شاہد سلیم، افضل عثمانی سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ؒ

ای پیپر-دی نیشن