• news

قصور: اوباش کی 12 سالہ بچے، گکھڑ منڈی میں شادی شدہ خاتون سے زیادتی

گکھڑ منڈی، قصور (نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت) قصور کے کے علاقے بھالہ میں اوباش ملزموں نے جواں سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ عنصر نے پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ ملزموں احمد وغیرہ میرے 14/12سالہ بیٹے کو سکول سے چھٹی کے بعد چیزیں دلانے کے بہانے ورغلاء  پھسلاء کر محمد رمضان کی حویلی میں لے گئے جبکہ گکھڑ منڈی میں خاوند کی غیر موجودگی میں محلہ کے اوباش نوجوان نے گھر میں داخل ہو کر گن پوائنٹ پر شادی شدہ خاتون کی عزت لو لی اور جاتی دفع 10 تولے طلائی زیورات بھی لے گیا۔

ای پیپر-دی نیشن