• news

شہباز شریف کی بیٹی، داماد کی کمپنیوں کو منجمد کرنے کیخلاف درخواست پر نیب سے جواب طلب 

لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی کمپنیوں کو منجمد کرنے کے خلاف درخواست پر نیب سے تفصیلی جواب طلب کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ عدالت کے روبرو درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ احتساب عدالت نے اشتہاری قرار دے کر جائیدادیں منجمد کردیں۔

ای پیپر-دی نیشن