• news

شہباز شریف کا ہتک عزت دعویٰ  عمران اپیل پر دلائل طلب 


لا ہور ( سپیشل رپورٹر) جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں شہباز شریف کے ہتک عزت کے دعوے پر حق دفاع ختم کرنے کے خلاف عمران خان کی اپیل پر شہباز شریف کے وکیل مصطفی رمدے کو آ ج دلائل کے لیے طلب کرلیا ہے۔  عمران خان کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے دلائل مکمل کرلئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن