• news

لاہور چیمبرآف کامرس ، مختاراں رفیق ویلفیئر ہسپتال کے مابین معاہدہ


لاہور ( کامرس رپورٹر)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے مختاراں فائونڈیشن کے ساتھ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیںجن کا مقصدبزنس کمیونٹی اورخاص ان افراد کیلئے صحت سے متعلق سہولیات کرنا ہے جو مہنگے علاج کی سہولیات کا خرچہ برداشت کرنے سے قاصر ہیں۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرکاشف انور اورمختاراں رفیق ویلفیئر ہسپتال کے صدر عبدالمجیدنے ایم او یوز پر دستخط کیے۔ معاہدے کے مطابق، لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور مختاراں رفیق ویلفیئر ہسپتال کے مابین معاہدے کا مقصد ہے کہ چیمبر اور چیمبر کیساتھ جتنی بھی انڈسٹری رجسٹرڈ ہے انکے  ملازمین جو مہنگا علاج اور اسکے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے

ای پیپر-دی نیشن