کراچی میں نان بائیوں نے از خود روٹی 25 روپے کی کر دی
کراچی (این این آئی) شہر قائد میں نان بائیوں نے از خود روٹی کی قیمت 25 روپے کردی جبکہ بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ تافتان اور شیرمال 10 روپے اضافے سے 70 روپے میں فروخت ہورہے ہیں۔