• news

عبدالرؤف عثمانی کو پی ایچ ڈی  کی ڈگری کا  نوٹیفکیشن جاری


لاہور( خصوصی نامہ نگار)شیخ زاید اسلامک سنٹر، پنجاب یونیورسٹی نے عبدالرؤف عثمانی ولد محمد شفیع فاضل جامعہ اشرفیہ لاہور کو پی ایچ ڈی کی ڈگری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ انہوں نے اپنا تحقیقی مقالہ ’’مولانا اشرف علی تھانوی کی فقہ السیرہ میں خدمات: تحقیقی جائزہ‘‘ کے عنوان سے شیخ زاید اسلامک سنٹر کے پروفیسر ڈاکٹر محمد عبداللہ کی زیر نگرانی مکمل کیا جس پر پنجاب یونیورسٹی، لاہور نے انہیں پی ایچ ڈی کی ڈگری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن