روس اورچین کی مشترکہ بحری مشقیں اختتام پذیر
ماسکو(این این آئی )روس اور چین نے مشرقی بحیرہ چین میں بحری مشقیں مکمل کر لی ہیں۔ ایک ہفتے کی مشترکہ مشقوں کے بعد جس میں دشمن کی آبدوز کو ڈیپتھ چارجز کے ساتھ پکڑنے اور جنگی جہاز پر توپ خانے سے فائر کرنے کی مشق شامل تھی۔