• news

کمشنر لاہور نے پراپرٹی کے انتقال کے اندراج کے حوالے سے اہم ہدف مقرر کر دیئے

 لاہور(خبرنگار) کمشنر لاہور محمد عامر جان نے پراپرٹی کے انتقال کے اندراج کے حوالے سے اہم ہدف مقرر کر دیا۔انہوں  نے حکم دیا کہ تمام ڈی سیز ریونیو انتقال کے مسائل حل نہ کرنیوالے افسران کے خلاف سخت کارروائی کریں۔ میوٹیشن مدائل حل کیلئے ریونیو افسران کوایک ہفتہ کی مہلت دیں۔ عدم کارکردگی پر کاروائی ہوگی۔ 

ای پیپر-دی نیشن