• news

ترکیہ: ریسٹورنٹ میں گیس سلنڈر دھماکہ، 7 افراد ہلاک 


انقرا (نوائے وقت رپورٹ) ترکیہ کے مغربی شہر ایدن کے ریسٹورنٹ میں دھماکہ سے سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکہ گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا۔ دھماکے میں چار افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن