• news

 وزیر اعلیٰ پنجاب نے محکمہ اینٹی کرپشن کیلئے 100فیصد رسک الاؤنس کی منظوری دیدی :ڈی جی ندیم سرور 

 لاہور(خبرنگار)ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کیلئے 100فیصد رسک الاؤنس کی منظوری دے دی ہے۔ رسک الاؤنس کی منظوری کے بعد محکمہ کا پہلے سے جاری الاؤنس ختم ہوجائے گا۔ محکمہ اینٹی کرپشن سٹیبلشمنٹ کے منظور شدہ آسامیوں 1978 کیلئے کو رسک الاؤنس جاری کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن