• news

بین الاقوامی 5 روزہ کتب میلہ ’’ انٹرنیشنل بک فیئر‘‘ کا انعقاد

لاہور(خصوصی نامہ نگار)17 واںبین الاقوامی 5 روزہ کتب میلہ’’ انٹرنیشنل بک فیئر‘‘ کا انعقاد ایکسپو سینٹر کی پرشکوہ عمارت میں ہوا۔ 5 روزہ عالمی کتاب میلہ دن 10 بجے سے رات 10 بجے تک کراچی ایکسپو سنٹربلا کسی وقفہ کے جاری رہا۔ انٹرنیشنل کتاب میلہ پاکستان کے اڑھائی سو سے زائد پبلشرز کے علاوہ دیگر ممالک کے 50 سے زائد پبلشرز کی مختلف موضوعا ت پر کتب موجود تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن