• news

سال نو کی آمد پر خود احتسابی  کرنی چاہئے، ڈاکٹر طاہر القادری 


 لاہور(خصوصی نامہ نگار) تحریک منہاج القرآ ن کے بانی وسرپرست ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل اسلامک سنٹر ناروے (اوسلو) میں منعقدہ فکری نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال نو کی آمد پر خود احتسابی کرنی چاہئے، مومن کا آنے والا کل گزرے ہوئے کل سے بہتر ہونا چاہئے۔ہرقوم اپنے اپنے انداز کے ساتھ خوشی مناتی ہے مگر ایک مومن مسلمان قرآن اور مصطفوی تعلیمات کے مطابق غم اور خوشی کا اظہار کرتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن