سیشن کورٹ : موسم سرما کی تعطیلات کے آخری روز کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری
لاہور(خبرنگار)سیشن کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کے آخری روز کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کیا گیا جس میںچھے ایڈیشنل سیشن ججز ڈیوٹی کے فرائض سرانجام د یئے۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد اشرف ،عمر فاروق بھٹی اور ظفر اقبال‘ ایڈیشنل سیشن جج ظفر مہدی ،خرم شہزاد اور افضال احمد ثاقب ڈیوٹی کے فرائض سرانجام د یئے۔ سیشن عدالت سمیت ماتحت عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات یکم جنوری تک ہوں گی موسم سرما کی تعطیلات کے دوران ڈیوٹی ججز کیسز کی سماعت کر یں گے۔