پی ٹی آئی کی وجہ سے 2022مہنگائی بیروزگاری کا سال رہا، نرگس فیض ملک
لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری و سابق ایم پی اے نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی بدترین معاشی حکومتی پالیسوں کی وجہ سے سال 2022 ایک تاریخی مہنگائی اور بے روز گاری کا سال رہا تحریک انصاف کے ناکام سابق وفاقی وزراے خزانہ کی معاشی پالیسوں کی سزا معصوم پاکستانیوں کو بھگتنا پڑی ۔