مجلس احرار اسلام کے زیراہتمام درس قرآن آج ہوگا
لاہور(خصوصی نامہ نگار) مجلس احرار اسلام لاہور کے زیر اہتمام ماہانہ درس قرآن کریم آج یکم جنوری ہوگا۔مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری بعد نماز مغرب دفتر احرار نیومسلم ٹاؤن میں ماہانہ درس قرآن کریم کے شرکاء سے خطاب کریں گے۔